Date: March 10th , 2025
Jeremiah 9, verse 6 -9
Source: Bible New International Version
6 You live in the midst of deception; in their deceit they refuse to acknowledge me,” declares the Lord.
7 Therefore this is what the Lord Almighty says:
“See, I will refine and test them, for what else can I do because of the sin of my people? 8 Their tongue is a deadly arrow; it speaks deceitfully. With their mouths they all speak cordially to their neighbors, but in their hearts they set traps for them. 9 Should I not punish them for this?” declares the Lord. “Should I not avenge myself on such a nation as this?”
6 ایک برائی کے بعد دوسری برائی آئی۔ جھوٹ کے بعد جھوٹ آیا۔لوگوں نے مجھ کو جاننے سے انکار کردیا۔” خدا وند نے یہ باتیں کہیں۔
7 اس لئے خدا وند قادر مطلق فرماتا ہے: “میں یہوداہ کے لوگوں کی آزمائش ویسے ہی کروں گاجیسے کوئی شخص آگ میں تپا کر کسی دھات کی جانچ کرتا ہے میری کوئی اور دوسری پسند نہیں ہے۔8 یہوداہ کے لوگوں کی زبان تیز تیر کی مانند ہے۔ انکے منھ سے دغا کی باتیں نکلتی ہیں۔ہر ایک شخص اپنے پڑوسی سے عمدہ باتیں کرتا
ہے۔
لیکن وہ باطنی طور سے اپنے پڑوسی پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا تا ہے۔
9 کیا مجھے یہوداہ کے لوگوں کو اس طرح کے برے کاموں کے کرنے کی وجہ سے سزا نہیں دینی چاہئے؟ ”
یہ پیغام خدا وند کا ہے۔”
مجھے اس قوم کو سزا دینی چاہئے
جو ایسی حرکت کرتی ہے۔”

コメント