حزقیاہ خداوند سے دعا کرتا ہے
14 حزقیاہ نے خبر رسانوں سے خطوط وصول کئے اور انہیں پڑھا۔ تب حزقیاہ خداوند کی ہیکل کو گیا اور خداوند کے سامنے خطوط کو ڈا لا۔ 15 حزقیاہ نے خداوند کے سامنے دعا کی اور کہا ، “خداوند اسرائیل کا خدا جو بادشاہ کی طرح کروبی فرشتوں کے درمیان بیٹھا ہے۔ تو ہی اکیلا سار ی زمین کے تمام سلطنتوں کا خدا ہے۔ تو نے آسمان اور زمین کو بنایا۔ 16 خداوند براہ کرم میری بات سنو۔خداوند! اپنی آنکھیں کھو لو اور یہ خط دیکھو الفاظ کو سنو جو سخیر یب نے زندہ خدا کی بے عزتی کر نے بھیجا ہے۔ 17 خداوند یہ سچ ہے۔اسور کے بادشا ہوں نے ان تمام قوموں کو تباہ کیا۔ 18 انہوں نے قوموں کے خدا ؤں کو آ گ میں پھینکا۔ لیکن وہ حقیقی خدا نہیں تھے۔ وہ صرف پتھر اور لکڑی کے مجسمے تھے جو آدمیوں نے بنائے تھے۔ اسی لئے اسور کے بادشا ہ ان کو تباہ کر سکے۔ 19 اس لئے اب اے خداوندہم کو اسور کے بادشا ہ سے بچا۔ پھر زمین کی تمام بادشاہتیں جان جا ئیں گی کہ تو خداوند ہی صرف خدا ہے۔”
20 آموص کے بیٹے یسعیاہ نے یہ پیغام حزقیاہ کو بھیجا اس نے کہا ، “خداوند اسرائیل کا خدا یہ کہتا ہے :’ تم نے اسور کے بادشا ہ سخیر یب کے خلاف مجھ سے دعا کی میں نے تم کو سنا۔”
21 “یہ خداوند کا پیغا م سخیریب کے متعلق ہے
My point of view about above verses
God was with Hezekiah king as he followed Lord’s commands – There was no one like him among all the kings of Judah
King Hezekiah tore his clothes because of the word of field commander of king Assyria sent to ridicule God but Lord said don’t be afraid – when he hears a certain report he will return to his country and there I will cut him down with the sword
God heard Hezekiak prayer concerning king of Assyria and replied as under through Isaiah
God remains with people and cares for them who obey Him and worship Him whole heartedly
May God give us wisdom to understand Him through His Word as He speaks with us through this - and apply it in our lives to have a blissful life on earth
Comments