یہوسفط نے لا ویوں کو بھی ان قائدین کے ساتھ بھیجا۔ یہ لاوی لوگ سمعیاہ ،زبدیاہ عسا ہل ،شیمیراموت ، یہوناتن ،ادونیاہ ،طوبیاہ اور طوب ادونیاہ تھے۔یہوسفط نے الیسمع اور یہورام کاہنوں کو بھی بھیجا۔ 9 وہ سب قائدین ، لاوی لوگوں اور کاہنوں نے یہوداہ میں لوگوں کو تعلیم دی۔ اس کے پاس“خداوند کی شریعت کی کتاب ” تھی۔ وہ یہوداہ کے تمام شہروں میں گئے اور لوگوں کو تعلیم دی۔ 10 یہودا ہ کے قریب کی قومیں خداوند سے ڈرتی تھیں۔ اس لئے انہوں نے یہوسفط کے خلاف جنگ شروع نہیں کی۔ 11 کچھ فلسطینی لوگ یہوسفط کے لئے تحفے لا ئے۔ وہ یہوسفط کے پاس چاندی بھی لا ئے کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ وہ بہت طاقتور بادشاہ ہے۔ کچھ عرب کے لوگ یہوسفط کے پاس ریوڑ لا ئے وہ ۷۰۰, ۷ مینڈھے اور ۷۰۰, ۷بکریا ں لا ئے۔
My point of view about above verses
Lord was with Jehosaphat as he followed the ways of his father David and obeyed God’s commands and decrees
Fear of Lord fell on kingdoms of land surrounding Judah during the reign of Jehoshaphat so they brought him silver and flocks as Lord was with him because of his good deeds
and God made his enemies his friends
May God give us wisdom to understand Him through His Word as He speaks with us through this - and apply it in our lives to have a blissful life on earth
Comments